علم اسما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناموں کا علم، خصوصاً خدا کے ناموں کا، علم الاسما۔ "علم اسماء خلوتوں اور تنہائیوں کی عبادت سے افضل ہے۔"      ( ١٩١١ء، تفسیر القرآن الحکیم، احمد رضا خان بریلوی، ١١ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے 'اسم' کی جمع 'اسما' لگانے سے مرکب علم اسمأ بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١١ء کو "تفسیر القرآن الحکیم، احمد رضا خان بریلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ناموں کا علم، خصوصاً خدا کے ناموں کا، علم الاسما۔ "علم اسماء خلوتوں اور تنہائیوں کی عبادت سے افضل ہے۔"      ( ١٩١١ء، تفسیر القرآن الحکیم، احمد رضا خان بریلوی، ١١ )

جنس: مذکر